26 جولائی 2012 - 19:30

ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر امارات كی قومی پٹرول كمپنی نے وسيع سطح پر ملك میں تعليمی ۔ سماجی پروگرام شروع كیے ہیں ۔

ابنا:  ان پروگراموں كا انعقاد "ماہ بخشش" كے عنوان سے كيا جا رہا ہے اور اس میں معاشرے كے مختلف طبقات شركت كریں گے ۔

امارات پٹرول كمپنی كے مدير سعيد عبد اللہ خوری نے واضح كيا : یہ پروگرام ہمیں شفقت و ہمدردی كے فروغ كا پابند كرتے ہیں جو ماہ رمضان كی تعليمات كا نچوڑ ہے ۔

ان پروگراموں كے انعقاد كا ہدف اسلامی فضائل كی نسبت عوامی آگاہی كا پرچار اور محروموں میں غذائی اشيا تقسيم كرنا ہے ۔

.......

/169